Advertisement
پاکستان

موٹر وے کے مختلف حصے دھند کے باعث عارضی طور پر بند

موٹر وے کے مختلف حصوں کوشدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موٹر وے کے مختلف حصے دھند کے باعث عارضی طور پر بند

موٹر وے کے مختلف حصوں کوشدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق بند کئے جانے والے حصوں میں ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے برہان انٹرچینج اور برہان انٹرچینج سے پشاور ٹول پلازہ، ایم تھری فیض پور سے درخانہ،ایم فورعبدالحکیم سے فیصل آباد ،ایم فائیوشیر شاہ سے ظاہر پیر اور روہڑی سے رحیم یار خان شامل ہیں۔مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے ہیلپ لائن 130اور اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے بعد اپنے سفری منصوبے ترتیب دیں۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 16 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 10 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 15 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 9 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 10 hours ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 15 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ