جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے، 5 جنوری تک زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 15 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 10 کروڑ 24 لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 10 کروڑ 18 لاکھ ڈالرکے ذخائر موجود ہیں، مجموعی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 25 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 11 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 17 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 17 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 12 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 12 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 17 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

