آکسفیم کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں روزانہ فلسطینیوں کی اموات کی تعداد اکیسویں صدی کے کسی بھی دوسرے بڑے تنازع سے زیادہ ہے

آکسفیم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کی فوج روزانہ اوسطاً 250 افراد کی شرح سے فلسطینیوں کو قتل کر رہی ہے جو حالیہ برسوں کے کسی بھی دوسرے بڑے تنازع میں روزانہ ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
آکسفیم کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں روزانہ فلسطینیوں کی اموات کی تعداد اکیسویں صدی کے کسی بھی دوسرے بڑے تنازع سے زیادہ ہے۔
فہرست کے مطابق شام میں 96.5، سوڈان میں 51.6، عراق میں 50.8، یوکرین میں 43.9، افغانستان میں 23.8، اور یمن میں 15.8 ہے۔
بین الاقوامی امدادی تنظیم نے صدی کے آغاز سے لے کر اب تک مختلف تنازعات میں روزانہ ہونے والی اوسط اموات کی فہرست فراہم کی ہے۔
اس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی بھوک، بیماریوں اور سردی کے ساتھ ساتھ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے خطرے میں ہے۔
تنظیم کا کہنا ہے کہ ضرورت کی خوراک کا صرف 10 فیصد انکلیو میں داخل ہو سکتا ہے۔

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- an hour ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 2 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- a day ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 42 minutes ago

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- a day ago

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- an hour ago

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 5 hours ago





