Advertisement
تجارت

انڈو ں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر نے لگیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان و پنجاب  میں سرد ہوائیں چلتے ہی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیاریٹیل مارکیٹ میں انڈے 400 روپے فی درجن جبکہ اور دیسی انڈے 800روپے فی درجن میں فروخت ہونے لگے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈو ں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر نے لگیں

ملک بھر  میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد انڈے400 روپے فی درجن جبکہ اور دیسی انڈے 800روپے فی درجن میں فروخت ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان و پنجاب  میں سرد ہوائیں چلتے ہی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ریٹیل مارکیٹ میں انڈے 400 روپے فی درجن جبکہ اور دیسی انڈے 800روپے فی درجن میں فروخت ہونے لگے۔

کراچی ایگ ڈیلرز ویلفیر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد ادریس نے بتایا کہ فارمرز نے انڈوں کی من پسند قیمتیں مقرر کی ہوئی ہیں اور طلب میں اضافے کے ساتھ قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیتے ہیں۔

انڈے فارم کی سطح پر 392روپے درجن تک پہنچ گئے ہیں جبکہ کمشنر کراچی نے شہر میں انڈوں کی فی درجن خوردہ قیمت 290روپے مقرر کی تھی جس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے انڈے کی اضافی قیمتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لیے انڈوں کی قیمت کا سرکاری نرخ نامہ بھی جاری نہیں کیا ہے، اب ایک نئی اصطلاح انڈہ مافیا بھی متعارف ہو گئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 20 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 15 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 20 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 15 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement