Advertisement
پاکستان

مزید استعفے سامنے آئیں گے ،الیکشن معطل ہو سکتے ہیں ،خورشید شاہ

خورشید شاہ نے پیشگوئی کی کہ چند اور استعفی سامنے آسکتے ہیں، ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، 79 میں بھی اچانک الیکشن ملتوی ہوئے تھے، 3 ماہ کا اعلان کرکے 10 سال بعد الیکشن ہوئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 4:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مزید استعفے سامنے آئیں گے ،الیکشن معطل ہو سکتے ہیں ،خورشید شاہ

 سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن کے ایک سیکرٹری بھی استعفیٰ دے چکے ہیں، وجوہات جلد سامنے آجائیں گی۔

خورشید شاہ نے پیشگوئی کی کہ چند اور استعفی سامنے آسکتے ہیں، ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، 79 میں بھی اچانک الیکشن ملتوی ہوئے تھے، 3 ماہ کا اعلان کرکے 10 سال بعد الیکشن ہوئے تھے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ اب ملک ایسی صورتحال برداشت نہیں کرسکتا، یقین ہے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہونا چاہئیں، انتخابات میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت حاصل کرے گی، پیپلزپارٹی پنجاب سے 30 سے 35 سیٹیں نکال لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی ساری توجہ پنجاب پر ہے، میاں صاحب باہر نکلنے کے لیے سیکیورٹی پروٹوکول چاہتے ہیں، میاں صاحب کو سیکیورٹی دی تو سب کو دینا پڑے گی، انتخابات کے بعد بیروزگاری اور مہنگائی کے مسائل حل ہوں گے۔

Advertisement
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 15 hours ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 21 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 16 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 16 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 21 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 days ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 21 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 days ago
Advertisement