ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
آل پاکستان سرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 175 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 85 ہزار 614 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 70 ہزار 146 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 2 سو روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کے اضافے کے بعد قیمت 2 ہزار 56 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔
29 جولائی کوعام تعطیل کا سرکاری اعلان کر دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
جنرل سید عامر نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
- 3 دن قبل
آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری
- 15 گھنٹے قبل

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ
- 4 دن قبل

پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی، گورنر پنجاب
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف
- 4 دن قبل
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان
- 4 دن قبل

اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے
- 4 دن قبل
پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





