گھوٹکی :اوباوڑو کے قریب زمین کےتنازع پر ملزموں نےمخالفین کے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 6سالہ بچی جھلس کرجاں بحق ہوگئی ۔
شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2021, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، ورثاکی جانب سے بچی کی لاش کےہمراہ ایس ایس پی آفس کے سامنے دھرنا جاری ہے ، مظاہرین کاکہنا ہے کہ ملزمان نے زمین کے تنازعے پر گھر کو آگ لگائی، گھر میں موجود بچی جھلس کر جاں بحق ہوئی ہے ، ملزموں کی گرفتاری تک دھرناجاری رہےگا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں اور پولیس کوئی کاروائی نہیں کر رہی ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں۔
پاکستان کے قونصل جنرل کی پاکستان بزنس کونسل دبئی کے اراکین سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 12 گھنٹے قبل
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 12 گھنٹے قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 10 گھنٹے قبل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قطر کے دارالحکومت میں حماس کی قیادت سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے
- 13 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 13 گھنٹے قبل
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
- 7 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکارسیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات