وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئےاٹلی سفیرکی خدمات کی تعریف بھی کی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 13th 2024, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اٹلی کے ساتھ مختلف شعبوں میں تجارت، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے کا عندیہ دیا ہے ۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اٹلی کے سفیر اینڈ ریس فیراریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اٹلی سے تعلقات کو فراغ دینا چاہتا ہے جنہوں نے آج (جمعہ) کواسلام آباد میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئےاٹلی سفیرکی خدمات کی تعریف بھی کی ۔
اٹلی کے سفیر نے پاکستان میں اپنے قیام کے دوران حاصل ہونے والے بھرپور تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ اداکیا۔
اٹلی سفیر نے اٹلی کی اقتصادی ترقی میں متحرک پاکستانی برادری کی گراں قدر خدمات کی تعریف کی۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 7 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 8 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

