امریکی ڈالر بھی 279 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: آج بدھ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثمت آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 63 ہزار 900 سے زائد پر ٹریڈ کررہا ہے۔
دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 50 پیسے سستان ہوکر280 روپے50 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
ماہرین کا کہناہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری کے بعد ڈالر کی قیمت میں استحکام دکھائی دے رہاہے اور ممکنہ طور پر آئندہ چند روز میں ڈالر کی قدر میں کمی بھی متوقع ہے

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 20 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 21 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






