کرسٹل پیلس کی ٹیم بھی 20 میچز کھیل چکی ہے


لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 20 جنوری کو مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ آرسنل اور کرسٹل پیلس کی ٹیموں کے درمیان ایمرٹس سٹیڈیم ، لندن میں کھیلا جائے گا۔
آرسنل کی ٹیم 20 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے 12 میچز میں اس کو فتح نصیب ہوئی ہے اور وہ 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے، کرسٹل پیلس کی ٹیم بھی 20 میچز کھیل چکی ہے اور وہ پانچ میچز جیت چکی ہے۔
کرسٹل پیلس کی ٹیم 21 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 14 ویں نمبر پر ہے۔ دوسرا میچ برینٹ فورڈ اور ناٹنگھم فاریسٹ کی ٹیموں کے درمیان کمیونٹی سٹیڈیم ، برینٹ فورڈ میں کھیلا جائے گا۔ برینٹ فورڈ کی ٹیم 19 پوائنٹس کے ساتھ ای پی ایل ٹیبل پر 16ویں نمبر پر ہے۔
ناٹنگھم فاریسٹ کی ٹیم 20 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 15ویں نمبر پر ہے۔ یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ،لیور پول کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 45 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔\

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 15 minutes ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 21 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago




