پہلا میچ سری لنکا اور نمیبیا، دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا


جوہانسبرگ: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل(بدھ کو )مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا، پہلا میچ سری لنکا اور نمیبیا، دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جنوبی افریقا میں جاری ہیں ۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو گروپ سی میں سری لنکا اور نمیبیا کی انڈر 19 ٹیمیں ڈائمنڈ اوول، کمبرلی میں مدمقابل ہوں گی، اسی روز دوسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ کے مابین سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا جبکہ اسی روز کا تیسرا اور آخری میچ جس میں گروپ ڈی کی ٹیمیں پاکستان اور نیپال بفیلو پارک، ایسٹ لندن کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی
انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 6 فروری ،دوسرا سیمی فائنل میچ 8 فروری جبکہ فائنل میچ 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 18 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل


