Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو تہذیب میں رہیں اور اپنی کارکردگی پر بات کریں، مریم اورنگزیب

پی ڈی ایم حکومت کے فیصلوں میں پیپلز پارٹی کے وزرا برابر کے حصے دار تھے، رہنما مسلم لیگ ن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو تہذیب میں رہیں اور اپنی کارکردگی پر بات کریں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ بلاول تہذیب میں رہیں اور اپنی کارکردگی پر بات کریں۔ انکی زبان پر افسوس ہے، وہ نئے نئے پنجاب آئیں ہیں، انہوں نے ہمارے منصوبے نہیں دیکھیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے فیصلوں میں پیپلز پارٹی کے وزرا برابر کے حصے دار تھے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول بھٹو سندھ میں کون سا ایسا منصوبہ لا رہے ہیں جو پنجاب میں موجود نہیں۔ بلاول کی گفتگو تہذیب میں رہے گی تو اچھا کلچر آئے گا پاکستان 1990 کی دہائی میں گالم گلوچ کی سیاست دفن کرچکا تھا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے گالم گلوچ کا کلچر شروع کیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں، بلاول بھٹو نئے نئے پنجاب آئے ہیں۔ سندھ کا بھی حق ہے وہاں پنجاب جیسی سہولیات ہوں۔ ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ مہنگائی سے بھی ہے۔ پی ڈی ایم کے فیصلوں میں پیپلز پارٹی کے وزراء برابر کے حصہ دار تھے، پی ڈی ایم کی مشاورت میں پی پی و دیگر جماعتیں موجود تھیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلوم برگ رپورٹ کے مطابق بہترین معاشی کارکردگی نواز شریف کی قیادت میں ہوئی، ریلیف کا پلان مرتب کر لیا ہے جلد سامنے لائیں گے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 minutes ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 22 minutes ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
Advertisement