مجموعی طور پر 3 حلقوں کے 990 پولنگ اسٹیشنز میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا، رپورؔٹ


سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں حساس پولنگ اسٹیشنز کی فہرست مرتب کر لی۔
سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں حساس پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کرلیا، اسپیشل برانچ نے اسلام آباد کے تین حلقوں میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔
مجموعی طور پر اسلام آباد کے تین حلقوں میں 990 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جس میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا۔ 78 حساس پولنگ اسٹیشنز کو تین کیٹگریز میں شامل کیا گیا،17 حساس پولنگ اسٹیشنز کیٹگری اے میں،28 کیٹگری بی میں جبکہ 33 کیٹگری سی میں شامل کیا گیا،اسپیشل برانچ نے حساس پولنگ اسٹیشنز کی رپورٹ سیکورٹی پلان کے لیے پولیس کو ارسال کردی،
دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ،خواتین کے پولنگ اسٹیشنز کے لیے ضلعی انتظامیہ سے 500 خواتین رضاکاروں کی خدمات کی درخواست جبکہ اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دس ہزار اہلکار فرائض سر انجام دے گے اور الکشن والے دن سیف سٹی اسلام آباد میں مرکزی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل


