امریکا کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے حل میں ایک ایماندار شریک کی حیثیت سے شامل ہونا چاہیئے جو فلسطینی عوام کے مفادات کی ضمانت دے سکے، روسی وزیر خارجہ


روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے ک یمن پر حملوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں تنازعات کا ذمہ دار امریکا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے حل میں ایک ایماندار شریک کی حیثیت سے شامل ہونا چاہیئے جو فلسطینی عوام کے مفادات کی ضمانت دے سکے۔
روسی وزیر خارجہ نے سرگئی لاوروف نے دمشق میں پاسداران انقلاب کے کئی دفاتر کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل پر شام میں سیاسی قتل عام بند کرنے پر زور دیا۔
اس ماہ امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر بار بار حملے کیے جس کا مقصد بحیرہ احمر میں نیویگیشن کے لیے خطرہ بننے اور عالمی تجارت کو نقصان پہنچانے کے لیے گروپ کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے۔
دریں اثنا حوثیوں کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےاسرائیلی کمپنیوں کے زیر ملکیت یا اسرائیل سے سامان لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل





