چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے کہا کہ الیکشن نہ لڑیں گھر بیٹھیں الیکشن لڑنے سے خرچہ ہو گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کو رٹ نے این سے 252 سے نیب سزا یافتہ جے یو آئی امیدوار عبد الحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے روک دیا ۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ انہوں نے 5 کروڑ کا جرمانہ ادا نہیں کیا ، سپریم کورٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایسے لوگ ملک کی نمائندگی نہیں کرسکتے جو کورٹ یا اداروں کی جانب سے سزا یافتہ ہوں ۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے کہا کہ الیکشن نہ لڑیں گھر بیٹھیں الیکشن لڑنے سے خرچہ ہو گا ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ایسا شخص جس سے پاکستان کا جرمانہ نہیں دیا جاتا وہ الیکشن کیسے لڑے گا الیکشن میں خرچہ کہاں سے لائے گا ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

