گوہر اعجاز کے پاس وزارت تجارت کا قلم دان بھی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیرداخلہ کا اضافی چارج مل گیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دے دیا، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
واضح رہے کہ گوہراعجازکے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے۔
اس سے قبل سرفراز بگٹی نگراں وزیر داخلہ تھے جنہوں نے 15 دسمبر 2023 کو انتخابی شیڈول کا اعلان ہونے سے قبل استعفیٰ دیا تھا اور پھر یہ وزارت وزیراعظم کے پاس تھی۔
سرفراز بگٹی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے استعفیٰ دیا تھا اور وہ فروری میں ہونے والے الیکشنز میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر اپنے آبائی حلقے سے امیدوار ہیں جبکہ سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان خالی تھا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

