Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کے خلاف درخواست دائر

عدالت نے درخواست کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 12:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کے خلاف درخواست دائر

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں وفاقی نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے رہائشی عمر خالد نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شمشاد اختر وفاقی وزیر کے علاوہ دیگر محکموں کے بورڈز کی ممبر بھی ہیں، اور مختلف اداروں سے گرانٹس لے رہی ہیں۔

سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل عاصم اقبال ایڈووکیٹ نے کہا کہ وضاحت مانگی جائے کہ شمشاد اختر کس قانون کے تحت یہ کام کر رہی ہیں۔

جس پر جسٹس جنید غفار نے جواب دیا کہ وفاقی وزیر کو اگست میں تعینات کیا گیا تھا، آپ عدالت میں تاخیر سے آئے، ہم اطلاع دیں گے، جب تک معاملے کا جواب نہیں آتا، کابینہ تحلیل کردی جائے گی ، وکیل عاصم اقبال نے کہا کہ کابینہ تحلیل ہو جائے گی لیکن قانون کی خلاف ورزی اپنی جگہ رہے گی۔

عدالت نے درخواست کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی ، درخواست میں صدر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، کیبنٹ ڈویژن، اسٹاک ایکسچینج، سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ 

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
Advertisement