اجلاس میں سعودی کابینہ کا کہناتھا کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے کوششیں تیز کی جائیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 4:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب نے غزہ میں جاری اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیا ن جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میںغزہ میں جاری اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیا ن جاری جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے،اور فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
اجلاس میں سعودی کابینہ کا کہناتھا کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 21 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








