Advertisement
تجارت

آئی ٹی بی برلن کے لئے 26جنوری تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں

3 روزہ عالمی نمائش جرمنی میں5سے7مارچ 2024تک منعقد ہو گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2024, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ٹی بی برلن کے لئے 26جنوری تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں

اسلام آباد: جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ آئی ٹی بی برلن 2024‘‘ کے لئے 26جنوری تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 3 روزہ عالمی نمائش جرمنی میں5سے7مارچ 2024تک منعقد ہو گی۔ نمائش میں ٹور آپریٹرز، ٹریول ایجنٹس ، آئیر لائنز اور ان سے وابستہ مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔

مذکورہ اشیاءکے برآمد کنندگان نمائش میں شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ

  • 7 گھنٹے قبل
66 ہزار فلسطینی شہید: غزہ انسانی بحران کی انتہا پر پہنچ گیا

66 ہزار فلسطینی شہید: غزہ انسانی بحران کی انتہا پر پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچنے والے 139 آن لائن پلیٹ فارمز بے نقاب

پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچنے والے 139 آن لائن پلیٹ فارمز بے نقاب

  • 5 گھنٹے قبل
ن لیگ کی تنقید پر خاموش نہیں رہیں گے: قمر زمان کائرہ

ن لیگ کی تنقید پر خاموش نہیں رہیں گے: قمر زمان کائرہ

  • 6 گھنٹے قبل
طالبان حکومت نے افغانستان میں انٹرنیٹ بندش کی خبروں کی تردید کر دی

طالبان حکومت نے افغانستان میں انٹرنیٹ بندش کی خبروں کی تردید کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
قطر پر حملہ ہوا تو امریکا مداخلت کرے گا، صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر

قطر پر حملہ ہوا تو امریکا مداخلت کرے گا، صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر

  • 4 گھنٹے قبل
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
سیب اور دیگر پھل پھیپھڑوں کو آلودگی سے بچاتے ہیں، نئی تحقیق

سیب اور دیگر پھل پھیپھڑوں کو آلودگی سے بچاتے ہیں، نئی تحقیق

  • 3 گھنٹے قبل
پودے آپ کے وائی فائی کی رفتار کیوں سست کر سکتے ہیں؟ نئی تحقیق حیران کن انکشافات کے ساتھ

پودے آپ کے وائی فائی کی رفتار کیوں سست کر سکتے ہیں؟ نئی تحقیق حیران کن انکشافات کے ساتھ

  • 8 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر: حکومت کی مذاکرات کی اپیل، ایکشن کمیٹی کا احتجاج برقرار

آزاد کشمیر: حکومت کی مذاکرات کی اپیل، ایکشن کمیٹی کا احتجاج برقرار

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement