مہر بانو قریشی نے کہا کہ اگر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جیل سے نکلوانا ہے تو چمٹے اور حقے پر مہر لگانا ہو گی

ملتان : مہر بانو قریشی نے ملتان میں جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے خاندان میں تمام عورتیں پردہ کرتی ہیں کبھی اس قسم کے حالات الیکشن میں دیکھنے کو نہیں ملے کہ عورتوں کو باہر نکل کر الیکشن لڑنا پڑے ۔
انہوں نے کہا کہ عوام ہم سے اور ہم عوام سے ہیں ، انہوں نے کہا کہ عوام اچھے لیڈر اور لیڈر عوام کے بغیر کسی کام کا نہیں ہو تا ۔
انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے کسی قسم کا ناجائز مطالبہ نہیں کر رہے صرف ان سے اپنا حق مانگ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہر امید وار اور پارٹی کا حق ہے ۔
مہر بانو قریشی نے کہا کہ اگر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جیل سے نکلوانا ہے تو چمٹے اور حقے پر مہر لگانا ہو گی ۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل



