منڈی بہائوالدین میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہاکہ اگر مسلم لیگ ن اقتدار میں آئی تو وہ قومی ترقی کے پہیے کو ایک بار پھر حرکت میں لے آئے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف نے عوام سے کہا ہے کہ ملک کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے آٹھ فروری کو مسلم لیگ نون کی حمایت کریں۔
انہوں نے جمعرات کے روز منڈی بہائوالدین میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہاکہ اگر مسلم لیگ ن اقتدار میں آئی تو وہ قومی ترقی کے پہیے کو ایک بار پھر حرکت میں لے آئے گی۔
شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر لا کر چھوڑیں گے انہوں نے کہا کہ ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کا دور ختم ہو گیا ہے ۔
حکومت ملی تو تمام ملکی مسائل کو جلد سے جلد ختم کریں گے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 5 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



