انہوں نےکہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آنے پر عوام کو سہولت مہیا کرے گی اور بے روزگاری ، افراط زر اور غربت جیسے مسائل سے نمٹے گی


پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں عوام دوست اور جمہوری حکومت قائم کرے گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کے روز گجرات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کردیا ہے ۔
انہوں نےکہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آنے پر عوام کو سہولت مہیا کرے گی اور بے روزگاری ، افراط زر اور غربت جیسے مسائل سے نمٹے گی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنا منشور عوام کے سامنے رکھ دیا ہے لیکن چار بار وزیر اعظم بننے والوں کے پاس کسی قسم کو کوئی منشور نہیں ہے ۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ اکثریت حاصل کر کے پاکستان میں حکومت بنائیں گے ، انہوں نے کہ اگر ہمیں حکومت ملی تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے ۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 21 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل


