مریض فوری طور پر دیگر مراکز صحت منتقل

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے گاندھی ہسپتال میں خوفناک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلوں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی سے مریضوں کو فوری طور پر دیگر مراکز صحت منتقل کیا گیا، فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ علاقے کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






