ماہرین حادثے کی وجہ کا تعین کر رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیلیا: برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک پائپر کومانچے طیارے (پی ٹی ۔ڈی کے اے) جس نے ساؤ پالو شہر کے ایک نجی ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی ایک سنگلاخ پہاڑی جنگلاتی علاقے میں گر کرتباہ ہوگیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ طیارے میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ برازیل کی فضائیہ نے کہا کہ اس کے ماہرین حادثے کی وجہ کا تعین کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بھی اسی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 4افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





