عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر 37 سینٹ فی بیرل اضافہ ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں بھی یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔
گزشتہ 12 روز میں عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر 37 سینٹ فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت 77.78 ڈالر سے بڑھ کر 82.15 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق یکم فروری سے پٹرول 7 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








