بارہ کہو کے قریب طلبہ کی سیاحتی کوسٹر اور گرین لائن بس میں تصادم،طلبہ سمیت 21 افراد زخمی
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی وفاقی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا


اسلام آباد: بارہ کہو کے قریب طلبہ کی سیاحتی کوسٹر اور گرین لائن بس میں تصادم کے نتیجہ میں طلبہ سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
وفاقی پولیس کےترجمان کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی طلبہ سیاحتی بس وزیر آباد سے مری کیلئے طلبہ کو لے کرر جارہی تھی کہ بارہ کہو میں گرین لائن بس اڈہ کے قریب اسلام آباد اربن ایریا کیلئے روانہ ہونے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 16 طلبہ اور 5 گرین بس کے مسافر زخمی ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی وفاقی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا۔
ڈکٹروں کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔تاہم بعض طلبہ شدید مضروب ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر موجود ہے اور ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 21 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago



