ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کےاختیارت انتخابی نتائج مرتب ہونےتک دیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرزکومجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیئے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے ڈی آراوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کےاختیارت دے دیئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آراوز اور آراوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارت دینے کانوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی آراوز،آراوز کو مجسٹریٹ کےاختیارت انتخابی نتائج مرتب ہونےتک دیئے گئے ہیں۔
واضح ریے کہ عام انتخابات 2024 کےلیے تمام آراوز،ڈی آراوز کو مجسٹریٹ کےاختیارات دیئے گئے ہیں۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 منٹ قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 5 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


