سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صنم جاوید اور شوکت بسرا کو انتخابی نشان دینے کا حکم دے دیا


سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں عدالت نے پہلے الیکشن کمیشن کے وکیل کو تیاری کا وقت دیا جب کہ عدالت نے ڈی جی لاء الیکشن کمیشن کی مصروفیت کے سبب سماعت 2 بجے تک ملتوی کی۔
بعد ازاں عدالت نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلوں پر سماعت کی، عدالت نے دونوں امیدواروں کے کاغذات مسترد کرنےکے فیصلے کو کالعدم قرار دیا اور الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے صنم جاوید کو این اے 120،119 اور پی پی 150 جبکہ شوکت بسرا کو این اے 163 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صنم جاوید اور شوکت بسرا کو انتخابی نشان دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو ان حلقوں میں الیکشن شیڈول کے مطابق انتخابات کرائے جائیں۔

گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کارکن نے اسلام قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

مانسہرہ: زمین کےتنازع پر فائرنگ سے 4 افراد قتل اور 2 زخمی، ملزم گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

مظلوم کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،متاثرہ مالکان کو بکریاں فراہم کی جائیں گی،گورنر سندھ
- 4 گھنٹے قبل

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کےشدید جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس
- 3 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی پر 90 فیصد معاملات طے ہو چکے ، اُمید ہے معاہدہ اسی ہفتے مکمل ہو جائے گا،مارکوروبیو
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی اے لیول امتحانات میں امتیازی گریڈ حاصل کرنے والی ماہ نور سے ملاقات
- 4 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

راولپنڈی اور لاہور کے مابین چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

مستقبل کے معماروں کو سلام،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- 5 گھنٹے قبل

ڈیڑھ سو رنگ وسیب کے،عجائب گھر لاہور میں وسیب کی تاریخی عمارتوں پر نمائش کا احوال
- 2 گھنٹے قبل

ابرار احمد کے بعد ایک اور نامور کرکٹر رشتہ ازدواج سے منسلک ،ولیمے میں نامور کھلاڑیوں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
- 4 منٹ قبل