جینک سنر عالمی نمبر ون نوویک جوکووچ کو سیمی فائنل میں ہرا کر آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے
نوویک جوکووچ کو 1-6، 2-6، 7-6(8-6) اور 3-6سے شکست دی


میلبورن: اٹلی کے نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر چار اور میگا ایونٹ کے فورتھ سیڈڈجینک سنر اپنی فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
22 سالہ اطالوی ٹینس سٹا ر نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں حریف سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون ، میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ، دفاعی اور دس بار کے آسٹریلین اوپن چیمپئن نوویک جوکووچ کوہرا کر پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلام ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔جمعہ کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اٹلی کے نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر چار ، میگا ایونٹ کے فورتھ سیڈڈ جینک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سخت مقابلے کے بعد سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون اور دفاعی چیمپئن نوویک جوکووچ کو 1-6، 2-6، 7-6(8-6) اور 3-6سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلام ایونٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل




