تفصیلات کے مطابق سیف اللہ ابڑو نے آئندہ عام انتخابات کے لیے این اے 194 سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سیف اللہ ابڑو نے آئندہ عام انتخابات کے لیے این اے 194 سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں عام انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ، سیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کے حق میں مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر شیر کا راستہ روکیں گے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 15 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 19 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 15 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
