ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ووٹر 8300 پر کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنے حلقوں اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں

الیکشن کمیشن نے پیر سے 8300 پر مفت ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان سید ندیم حیدر، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نگہت صدیقی اور پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے آج صبح سنو ایف ایم نیٹ ورک کے ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ووٹر 8300 پر کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنے حلقوں اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لئے اپنے ساتھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن لے کر آنا چاہئے، زائد المیعاد شناختی کارڈ یا نئے شناختی کارڈ ٹوکن کی رسید پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
ای سی پی حکام نے کہا کہ منصفانہ اور شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے طریقہ کار ترتیب دیا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نگہت صدیقی نے کہا کہ انتخابات کی نگرانی کیلئے بڑی تعداد میں عالمی مبصرین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 16 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل
