پی ٹی آئی کا سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شو کار نوٹس جاری
سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اوربلاول بھٹو زرداری کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔
Show cause notice has been issued to Senator Saif Ullah Abro for violating party’s policy pic.twitter.com/vhn6oMN8KE
— PTI (@PTIofficial) January 26, 2024
نوٹس میں کہا گیا کہ پارٹی قیادت کے علم میں آیا ہے کہ آپ نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے، سیف اللہ ابڑو نے بلاول بھٹو کے حق میں پارٹی ٹکٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ سیف اللہ ابڑو سینیٹ آف پاکستان میں پارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے، تحریک انصاف نے سیف اللہ ابڑو کو 2024 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پارٹی ٹکٹ سے نوازا۔
نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ پارٹی ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس دیا جاتا ہے، سیف اللہ ابڑو پارٹی کو تین دن کے اندر وضاحتی بیان جمع کرائیں، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی پالیسی اور قواعد و ضوابط کے مطابق مزید کارروائی کی جائے گی۔
اس سے قبل پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے ان کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 14 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 18 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 14 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
