قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں روٹی کی قیمت 4 روپے تھی لیکن آج روٹی کی قیمت 20 سے 25 روپے ہے ۔

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کو زبردستی ختم کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں روٹی کی قیمت 4 روپے تھی لیکن آج روٹی کی قیمت 20 سے 25 روپے ہے ۔
انہوں نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ انہوں نے ملک کا کیا حال کر دیا ہے اس ملک میں نہ بجلی ہے گیس ہے نہ ہی غریب کی کوئی عزت رہ گئی ہے ۔
میاں محمد نواز شریف نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ، انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں بجلی مہنگی ، آٹا مہنگا ، روٹی مہنگی غریب کو اس حکومت نے مار کر رکھ دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میری حکومت کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی بنا پر ختم کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ اس ٹولے نے ملک کے جسم پر کلہاڑا مارا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس ملک کے نوجوانون کے پاس روز گار نہیں ہے ، نواز شریف نے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ملک سے مہنگائی اور بیروز گاری کا جڑ سے خاتمہ کرکے دم لوں گا ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 13 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل
