صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاجکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر عصمت اللہ نصرالدین سے آج(جمعہ) اسلام آباد میں الوداعی ملاقات بھی کی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون میں اضافے کی درخواست کی ہے ۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاجکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر عصمت اللہ نصرالدین سے آج(جمعہ) اسلام آباد میں الوداعی ملاقات میں کہا کہ اسلامو فوبیا پر قابو پانے کیلئے مسلم مملالک میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہو گا ۔
صدر مملکت عارف علوی نے دور جدید کے تقاضوں سے نمٹنے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک پر سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون بڑھانے کا کہا ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 16 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
