Advertisement
پاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرالیکشن کمیشن کا کریک ڈاؤن

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر مانیٹرنگ افسران نے خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لے لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 2:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرالیکشن کمیشن کا  کریک ڈاؤن

صوبہ پنجاب میں مانیٹرنگ ٹیموں کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر مانیٹرنگ افسران نے خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لے لیا ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چکوال کے اسکول ٹیچر ماسٹر انوار کی فوری برطرفی کے احکامات بھی  جاری کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر چکوال نے سی ای او ایجوکیشن چکوال کو مراسلہ جاری کر دیا ، ماسٹر انوار امیدوار کی انتخابی اور سیاسی سرگرمیوں شریک تھے، این اے 46 اسلام آباد امیدوار انجم عقیل خان کو غیر قانونی کیمپ بنانے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ خانیوال کے امیدواران ایان خان نیازی اور عبدالعلیم خان کو پینافلیکس پر قرآنی آیات درج کروانے پر نوٹس جاری کیا، این اے 155 اور پی پی  205 کے امیدواروں راجہ حیات اور سید مرتضیٰ کو پینا فلیکس آویزاں کرنے پر نوٹس جاری کیے گے۔

پی پی 31 اور 34 گجرات میں قیصرہ الہٰی اورسمیرا الہٰی کو بھی نوٹس جاری ہوئے، ملتان پی پی 216 اور217 میں امیدواران رائے منصب اور ملک طاہر ڈوگر کو نوٹس جاری کیے گئے۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
Advertisement