ہم انسانی حقوق ادا کرنے کو سیاست کہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان کا جلسے سے خطاب
جمعیت علماء اسلام ف کے قائد نے جلسے میں عوام سے کہا کہ میں آپ کو اپنی ذمہ داری کا احساس دلانے آیا ہوں، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹانا ہو گا

مظفر گڑھ : تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں عام انتخابات کے حوالے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں آپ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانے آیا ہوں۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں ہماری نمائندگی ہی نہیں تو بتائیں اس میں علماء کا قصور ہے یا پھر ووٹرز قصوروار ہیں۔
جمعیت علماء اسلام ف کے قائد نے جلسے میں عوام سے کہا کہ میں آپ کو اپنی ذمہ داری کا احساس دلانے آیا ہوں، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹانا ہو گا۔
انہون نے کہا کہ جن لکیروں پر سفر کیا ان پرآگے نہیں جا سکتے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم انسانی حقوق ادا کرنے کے نام کو ہی سیاست سجھتے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ کہ ہم نے جب بھی سیاست کی ہے انسانی حقوق کی بنا پر ہی کی ہے ۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 9 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 9 hours ago
