وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ فیصل مسجد پاکستان کا قومی اثاثہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 4:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے فیصل مسجد کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کا جائزہ لیا ۔ وزیر داخلہ نے نماز جمعہ فیصل مسجد میں ادا کی۔
وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ فیصل مسجد پاکستان کا قومی اثاثہ ہے، اس کی تزئین و آرائش خصوصی توجہ کی متقاضی ہے ۔ وزیر داخلہ نے ہدایت دی کہ تزئین و آرائش کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 6 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
