Advertisement
پاکستان

عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،وکیل عمران خان

پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر بانی چیئر مین ، شاہ محمود ، شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی ہونے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 10:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،وکیل عمران خان

وکیل عمران خان نے کہا کہ نومئی کے معاملات سے رعمران خان کا کوئی تعلق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اوپر 12 مقدمات ہیں جس میں ان کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے ، بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخوستوں پر وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے ۔

پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر بانی چیئر مین ، شاہ محمود ، شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ 

عدالت نے کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ دے دیا ۔ 

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 16 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 15 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 11 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement