مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے اور بھارتی پرچم نذر آتش کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 27th 2024, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سان فرانسسکو: کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے لہرائے۔
سان فرانسسکو میں سکھ برادری کے لیے علیحدہ وطن کے مطالبے کے لیے خالصتان ریفرنڈم بھی 28 جنوری کو ہوگا۔
مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے اور بھارتی پرچم نذر آتش کیا گیا۔
واضح رہے کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- a day ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- a day ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 6 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- a day ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 7 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 10 hours ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 8 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 6 hours ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 5 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 8 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



