پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا نے پاکستان کے عوام کو پاگل کہنے پر نواز شریف کو عوام سے معافی مانگنے کا کہہ دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 28th 2024, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیرسٹر گوہر علی خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اب چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا خواب چھوڑ دیں ۔
انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب بند کمروں میں فیصلے نہیں کیے جائیں گےاب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے ۔
نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم کا خواب چھوڑ دیں، بیرسٹر گوہر#GNN_Updates #GNN #BREAKINGNEWS pic.twitter.com/i6Qig8t4nn
— GNN (@gnnhdofficial) January 27, 2024
بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو سب پتہ چل چکا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں عوام کو پاگل نہیں بنایا جا سکتا ۔
اور ادھر پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا نے پاکستان کے عوام کو پاگل کہنے پر نواز شریف کو عوام سے معافی مانگنے کا کہہ دیا ۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






