لیگی کارکنوں نے بھی مبینہ طورپرجوتا پھینکنے والے لڑکے کوموقع پردھرلیا اوراس پرتھپڑوں کی بارش کردی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 28th 2024, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
این اے 118 میں انتخابی مہم کے دوران حمزہ شہباز پرجوتا پھینکا گیا، لیگی کارکنوں نے بھی جوتا پھینکے والے کی خوب درگت بنا ڈالی ۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اوراین اے 118 سے انتخابی امیدوارحمزہ شہباز کی ریلی کے دوران ان پرٓجوتا پھینکا گیا۔
Hamza shahbaz ko joota par gya lahore sy? pic.twitter.com/1hDog966xp
— AbDullah (@AbDmeHar0099o) January 27, 2024
لیگی کارکنوں نے بھی مبینہ طورپرجوتا پھینکنے والے لڑکے کوموقع پردھرلیا اوراس پرتھپڑوں کی بارش کردی، لیگی کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے جوان کی لاتوں ، گھونسوں سے دھلائی کر ڈالی ۔
تاہم ن لیگ کے مقامی لیگی رہنماؤں نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو ہجوام سے بچایا اور اسے قریبی مکان میں لے گئے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






