الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لئے اپنے ساتھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن لے کر آنا چاہئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 28th 2024, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے کل سے 8300 پر ایس ایم ایس کے ذریعے پولنگ سٹیشنوں کے بارے میں جامع معلومات کی فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق رائے دہندگان آٹھ تین صفرصفر8300 پراپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے اپنے پولنگ سٹیشن کا نام اور دیگر متعلقہ تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ دو روپے فی ایس ایم ایس سروس چارجز کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لئے اپنے ساتھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن لے کر آنا چاہئے، زائد المیعاد شناختی کارڈ یا نئے شناختی کارڈ ٹوکن کی رسید پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




