واٹس ایپ کے علاوہ شکایات ای میل ایڈریس COMPLAINTS@ECP.GOV.PK یا ہیلپ لائن111-327-000 پر بھی درج کرائی جاسکتی ہیں

.webp&w=3840&q=75)
الیکشن کمیشن نے ایک فعال واٹس ایپ ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے شہریوں کو الیکشن سے متعلق اپنی شکایات کے فوری اندرا ج کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا گیاہے۔
واٹس ایپ نمبر0327-5050610 کا مقصد عام انتخابات تک شکایات کے ازالے کیلئے رسائی اور جوابدہی کو بڑھاناہے۔الیکشن کمیشن پہلے ہی الیکشن کی نگرانی اور شکایات مرکز قائم کرچکاہے تاکہ عام انتخابات سے متعلق ووٹرز کی شکایات کا ازالہ ہو۔
اس مرکز میں عوام الیکشن سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔اس سینٹر میں ان مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانے کیلئے تربیتی عملہ مقررہے۔واٹس ایپ کے علاوہ شکایات ای میل ایڈریس COMPLAINTS@ECP.GOV.PK یا ہیلپ لائن111-327-000 پر بھی درج کرائی جاسکتی ہیں۔کنٹرول سنٹر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ کی سہولت بھی موجودہے۔شکایات فیکس نمبر051-9204403 کے ذریعے بھی ارسال کی جاسکتی ہیں۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 گھنٹے قبل







