شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے تجربے کا معائنہ کیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2024, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیانگ یانگ ۔30جنوری (اے پی پی):شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے نئے سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق دو نئے میزائلوں کا تجربہ آبدوز سے کیا گیا، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے تجربے کا معائنہ کیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ میزائل نے 2 گھنٹوں تک ملک کے مشرقی ساحل سے سمندر کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ میزائل تجربہ فوج کو جدید بنانے کے لیے اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے اور اس کا مقصد ملک کو ایک طاقتور بحری قوت بنانا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس تجربے کے دوران تمام ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھا گیا تھا۔

آئی سی سی کی منشیات کا استعمال پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی
- 5 گھنٹے قبل
سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید
- ایک گھنٹہ قبل

ہینڈ شیک تنازع،پی سی بی کا میچ ریفری کے خلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف، آئی سی سی کو دوسرا خط
- 7 گھنٹے قبل

تھرپارکر : تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- 5 گھنٹے قبل

ضلع خضدار: سکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندستان‘‘ کے 5 دہشت گردہلاک
- 2 گھنٹے قبل

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 29 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 2 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 13 منٹ قبل
پنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات