اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس مینز ڈبلز،البانو اولیویٹی اورٹرسٹن سیموئل ویسبورن کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
مونٹ پیلیئرمیں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں


پیرس: فرانس کے ٹینس کھلاڑی البانو اولیویٹی اور ان کے آسٹریا کے جوڑی دار ٹرسٹن سیموئل ویسبورن اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔
انہوں نے مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہیوگو گیسٹن اور ہیرالڈ میوٹ پر مشتمل میزبان جوڑی کو شکست دی۔
فرانس کے مشہور شہر مونٹ پیلیئرمیں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں فرانس کے ٹینس کھلاڑی البانو اولیویٹی اور ان کے آسٹریا کے جوڑی دار ٹرسٹن سیموئل ویسبورن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہیوگو گیسٹن اور ہیرالڈ میوٹ پر مشتمل میزبان جوڑی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(5-7) اور 4-6سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 16 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 16 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 11 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 9 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 15 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 10 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 14 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 11 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 12 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 14 گھنٹے قبل