صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے کے نوٹس انتخابات کے بعد اٹھائے جائیں گے، اٹارنی جنرل کی یقین دہانی

شائع شدہ a year ago پر Jan 30th 2024, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت شروع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔
اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا آج کوئی درخواست دائر کی ہے؟ صدر پریس ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے فہرست فراہم نہ کرنے کی وجہ سے درخواست دائر نہیں کی جاسکی۔
قاضی فائز نے کہا کہ پریکٹس اور طریقہ کار کا قانون بالکل واضح ہے، مسئلہ یہ ہے کہ کوئی اپنا کام کرنے کو تیار نہیں، اسی لیے عدالت نے کوئی حکم جاری نہیں کیا۔

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 10 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 10 hours ago

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 10 hours ago
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 10 hours ago

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 11 hours ago

پہلگام واقعے نے بھارتی سکیورٹی نظام کی ساکھ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے
- 26 minutes ago

پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
- 41 minutes ago

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 10 hours ago

فلسطینی صدر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل
- an hour ago

پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار
- 35 minutes ago

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 10 hours ago

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات