ریٹرننگ آفیسر عرفان اللہ مروت کا کہنا تھا کہ حلقہ پی کے 91 میں امیدوار کی موت کے بعد انتخابی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 31st 2024, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوہاٹ: امیدوار صوبائی اسمبلی عصمت اللہ خان منگل کو کوہاٹ میں انتقال کر گئے۔
عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
ریٹرننگ آفیسر عرفان اللہ مروت کا کہنا تھا کہ حلقہ پی کے 91 میں امیدوار کی موت کے بعد انتخابی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئی ہیں۔
آر او عرفان اللہ نے بتایا کہ حلقے میں انتخابات کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





