Advertisement
تجارت

پاکستان، سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 1st 2024, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان،  سونے کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے ساتھ 2040 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

GNN ویب ڈیسک 1 گھنٹہ پہلے شائع ہوا 01 فروری 2024 02:10 PMBy ویب ڈیسک
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: ملک بھر میں آج (جمعرات) سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

اس لیے 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے کے ساتھ 1,85,442 روپے ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے ساتھ 2040 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 9 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 13 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 9 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

  • 7 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 9 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 12 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 7 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم