Advertisement

مائرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

لاہور: پولیس نے لندن سے پاکستان آنے والی مائرہ کے قتل کیس میں گرفتار ظاہر جدون کے ساتھی ذیشان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔ لاہور: پولیس نے لندن سے پاکستان آنے والی مائرہ کے قتل کیس میں گرفتار ظاہر جدون کے ساتھی ذیشان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس ذرائع کے مطابق مائرہ کو قتل کرنے کے لیے اس کا کزن ذیشان بھی ساتھ آیا تھا جس کی گرفتاری  کے لیے پولیس راولپنڈی فیض آباد میں چھاپے مار رہی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظاہر جدون نے بتایا کہ مائرہ کو قتل کرنے کے لیے جو پستول استعمال ہوا تھا وہ طاہر کا تھا ، ظاہر جدون کے ساتھ اس کے بھائی طاہر، اقراء اور بہنوئی سمیت کئی افراد پولیس کی حراست میں ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ کی لاش 3 مئی کو اس کے گھر سے ملی تھی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا، قتل کا مقدمہ دو ملزمان سعد امیر بٹ اور ظاہر جدون کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 15 منٹ قبل
Advertisement