الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کابیلٹ پیپرسبزرنگ کاجبکہ صوبائی اسمبلی کا بیلٹ پیپرسفید رنگ کا ہوگا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام حلقوں کے لیے چھبیس کروڑبیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کابیلٹ پیپرسبزرنگ کاجبکہ صوبائی اسمبلی کا بیلٹ پیپرسفید رنگ کا ہوگا۔
الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ بیلٹ پیپرز کی طباعت کا کام 3 سرکاری پریس اداروں میں مکمل کیا گیا اور قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے مجموعی طور پر 26 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





